کیا آپ کے خاندان میں کسی کو جسمانی دشواری کا سامناہے؟ کسی قسم کی ذہنی یا جسمانی لت جیسے کہ نشے کی عادت؟

ہم 

Gateshead میں ایک وسیع برادری کے ساتھ کام کرتے ہیں ہمارے وقف شدہ صفحات کو دیکھئے اور اپنی برادری کا گروپ پہچانئے

http://www.doctorsoftheworld.org.uk/coronavirus-information# 

کیا آپ کو معلوم ہے کہ گیٹس ہیڈ کئررز نے نئ ویب سائٹ متعارف کروائی ہے۔ ھمیں امیدہے کہ یہ ویب سائٹ آپ کے لئے بہت مفید ثابت ہو گی جیسا کہ نمٹنے کی تکنیک، کئرئر کے وسائل،مشترکہ کہانیاں،مخصوص طبی حالت،سروس تک آپ کی رسائی کے بارے میں مشورہ کرنااور جذباتی حمایت کیلئے۔

ہم اس نئی ویب سائٹ کیلئے نئے کئرئرز کی شراکت کو بھی متعارف کروانا پسند کریںگے۔

ہم ان صفحات پربراردری کی مخصوص کہانیاں بتانا چاہیں گے۔

براہِ مہدبانی اپنے مشوروں سے مستفیض کریں۔

پہلا آئڈیا یہ ہے کہ آپ لاک ڈاؤن کے بارے میں ایک مختصر کہانی بتائں کہ آپ کیسے اس سے نمٹ رہے ہیں؟ یہ صرف چند جملوں میں  اپنی زبان یا انگریزی میں بیان کر سکتے ہیں، جیسا کہ

 آپ کو اپنی پسندیدہ فلم دیکھنے کاموقع ملا یا پسندیدہ موسیقی، آپ کو گھر کے پاس ایک اچھی سی واک پہ جانے کو ملا۔

اگر آپ کچھ بھی شئر کرنا چاہئں تو اس ای میل اڈریس یا فون نمبر پہ بھیج دیں۔

[email protected]

براہِ مہربانی ھماری نئی ویب سائٹ چیک کریں

Http://www.gatesheadcarers.com

اور ہمیں اپنی ذاتی رائے اور تجربے سے اگاہ کریں ، خاص طور پہ جس حصے کو ترجہ کیا گیا ہےبرادری کی مخصوص کہانیوں کے بارے میں۔